ووٹ کی طاقت سےنوازشریف کوجیل سےنکالیں گے،شہبازشریف
سڑکوں کے یوٹرن پرعمران خان کی شکل بنا دی جائے توعوام سمجھ جائیں گے یہ یوٹرن ہے، اقتدار ملا توپاکستان کوملائشیاء اورترکی بنا دوں گا۔سرگودھا میں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 جولائی 2018 18:32
(جاری ہے)
ہم نے یونیورسٹیاں اور میڈیکل کالجز بنائے۔ سی پیک جیسا عظیم منصوبہ لے کرآئے۔پنجاب انڈوومنٹ فنڈز کے ذریعے غریب بچوں کومفت تعلیم دی۔
انہوں نے کہا کہ الزام خان، جھوٹ خان ، بہتان خان روزایک جھوٹ بولتا ہے اور یوٹڑن لیتا ہے۔ ملک بھر کی سڑکوں کے یوٹرن پرعمران خان کی شکل لگ جائے توسب سمجھ جائیں گے یوٹرن ہے۔ انہوں نے کہا کہ میٹروسے پورا شہر کھنڈر بن گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ پشاور میٹروکا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کودیا گیا۔ پراجیکٹ 44 ارب سے 68 ارب تک پہنچ گیا۔ ہم پرالزامات لگائے گئے لیکن عمران خان لاہور میٹرومیں کرپشن کا ایک ثبوت بھی نہیں لے کرآئے۔ کیا پشاور کی طرح پنجاب کا برا حال دیکھ سکتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ جولائی کومیاں نوازشریف اور بیٹی کوووٹ کی طاقت سے جیل سے باہر لے کرآئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے روز لوگ صبح نماز پڑھ کرنکلیں اور شیر کے نشان پرووٹ دیں۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
”ستھرا پنجاب“ پروگرام کے اہداف کے حصول کیلئے پوری توجہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی ..
تاجروں کو بے جا تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ممبر ایڈوائزری کمیٹی وفاقی ٹیکس محتسب ..
تھانہ بھلوال صدر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا
فلورا فیسٹیول کا تیسرا روز، میوزیکل شو میں مقامی ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کا سلسلہ جاری
رفاءویلفیئر ہسپتال عوام کو بہترین و سستی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، حاجی دین محمد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار
مستقبل کے معماروں کی ذہنی بالیدگی کے لئے ٹیچرز اور والدین کی اجتماعی ذمہ داری ہے،ملک صہیب احمد بھرتھ
سرگودھا، محرران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے تربیتی ورکشاپ
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے،ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم
اتحادالعلماء سرگودھا کو ضلع میں منظم اور فعال کرنے کے لئے تنظیم نو کا فیصلہ،عہدیداران کا اعلان
سرگودھا،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ادارے کو متحرک کر دیا گیا
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت