سرگودھا ،نوجوان اور معصوم لڑکیوں کو اغوا کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا
منگل 14 اگست 2018 15:10
(جاری ہے)
ایک معصوم بچی کے اغواء میں ملوث ملزم پر مغویہ کے لواحقین نے الزام لگایا کہ اس سے قبل بھی ملزم نے بچیوں کو اغوا کیا اور ہماری بچی کو چوبیس گھنٹے کے بعد گلی میں چھوڑ گیا۔
معلوم ہوا کہ ملزم نے اس سے قبل ایک بچی کو اغوا کیا جس کے جسم پر دانتوں سے کاٹنے کے نشان پائے گئے تھے۔ اب جس کیس میں ملزم گرفتار ہوا اس میں ڈی ایچ کیو میں مغویہ بچی کا طبی ملاحظہ کرانے کے پر ڈاکٹر نے ڈی این اے کے لیے کیس لاہور بھجوا دیا ہے ۔ملزم کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج ہوا اگر مکمل طبی ملاحظہ میں کچھ پایا گیا تودفعات شامل کی جائیگی۔ ملزم حسن ذہنی طور پر خبطی بتلایا جا رہا ہے۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گستاخانہ مواد کی اشاعت روکنے کیلئے سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی کو یقینی بنانا چاہیے، سیمینار سے ..
صوبائی وزیر مواصلات کا ماڈل بازارتحصیل بھیرہ کا دورہ، پھلوں اور سبزیوں کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ
فیسکوٹاسک فورس کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی،4 بجلی چور گرفتار
حکومت عوامی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہے،رانا منور غوث
"پلانٹ فار پاکستان مہم "کی کامیابی کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا:فاروق حیدر عزیز
ڈاکٹرسکندرحیات وڑائچ کی زیر صدارت پی ایم اے سرگودھا کے تعزیتی اجلاس کا انعقاد
نہر لوئرجہلم سے نوجوان کی نعش برآمد
پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،6 ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی،جواء کھیلتے 8 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار
سرگودھا کی 2 تحصیلوں بھلوال اور بھیرہ کی تین مین شاہراہوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرلیا گیا
نگہبان رمضان پیکج کامیابی سے جاری ہے، چوہدری حامد حمید
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی والدہ کو سپرد خاک کردیا گیا
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور