ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں بند خاتون کے اغواء کے مقدمہ میں ملوث قیدی دم توڑ گیا

منگل 14 اگست 2018 15:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) ڈ سٹرکٹ جیل سرگودھا میں بند خاتون کے اغواء کے مقدمہ میں ملوث قیدی دم توڑ گیا۔زرائع کے مطابق تھانہ کڑانہ کے مقدمہ میں ملوث ملزم 35 سالہ یعقوب سرگودھا جیل میں 5 ماہ سیبند تھا۔

(جاری ہے)

جہاں قیدی کی پراسرار موت ہو گئی۔ جس پر ایڈیشنل سیشن جج جیل پہنچ گے اور حالات و واقعات کا جائزہ لیا۔ معلوم ہوا کہ قیدی کی موت بیماری کے باعث ہوئی جس کی معیت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں