سرگودھا، لیاقت کالونی میں گھر سے دو بچیوں اور خاتون کی نعش برآمد، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:40
(جاری ہے)
مقتولین کو قتل کر کے نعشیں کمرے میں بند کر کے تالہ لگادیا،تعفن پھیلنے سے اہل محلہ نے اطلاع دی تو پولیس نے تینوں میتیں قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کیں۔
لیاقت کالونی چک نمبر 49شمالی کے اقبال کی بیٹی مہرین نے دو ماہ قبل ہی لیاقت کالونی کے شوکت سے دوسری شادی کی تھی جبکہ اس کے پہلے شوہر سے دو جڑواں بچجاں دوسالہ مہک اور ستائشہ ہیں جو اپنی ماں کے ساتھ شوکت کے پاس رہتی تھیں۔جن کا بچیوں کی وجہ سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور اسی میں تیز دھار آلہ سے قتل کر کے انکی نعشیں گھر کے کمرے میں بند کر کے ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس تھانہ کینٹ تہرے قتل پر مصروف کاروائی ہے۔جس کا کہنا ہے کہ شوکت کے سامنے آنے پر تہرے قتل کا معمہ حل کر لیا جائے گا اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ایچ اے سرگودھا کے زیر اہتمام فلورا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرگودھاکی زیرِ صدارت ایمرجنسی کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس
سرگودھاپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،3ملزمان گرفتار
اینٹی کرپشن سرگودھاکی کارروائی، جعلی اشٹام جاری کرنے والا اشٹام فروش گرفتار
سرگودھا،ضمنی الیکشن میںکامیابی عوام نے مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، مولانا ملک ضیا الحق ..
سرگودھا،ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں تین افراد جان بحق
سرگودھا پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر ساونڈ سسٹم پر ہوائی فائرنگ کرنے والے مسلح نوجوان کو گرفتار ..
سرگودھا ،پیر سید کرم حسین شاہ بخاری ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات کا انعقاد
ہرشخص ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے میں اہم کرداراداکرسکتاہے،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ
کانسٹیبلان کی میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں، آر پی او
سرگودھا ،لین دین کے تنازعہ پرفائرنگ سے نوجوان قتل
کینو ایکسپورٹ کا عمل مکمل،15ہزار کینٹینر زکے ذریعے دُنیا بھرمیں پاکستانی کینو بھجوایا گیا، چوہدری شعیب ..
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ