چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان کے بعد ملک بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف مہم تیز

بدھ 12 دسمبر 2018 22:06

چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان کے بعد ملک بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف مہم تیز
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان کے بیان کے بعد ملک بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف مہم کو تیز کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ غیر قانونی قبضے کسی صورت برداشت نہیں کئے جائینگے جس کے بعد انتظامیہ قبضہ مافیا کیخلاف متحرک ہوگئی ہے اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں تجاوزات کیخلاف کاروائی تیز کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں