این اے 91 سرگودھا میں دھاندلی ثابت ہوگئی
حلقے کے کل 20 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹ ٹیمپر کیے گئے، مذکورہ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم
محمد علی جمعرات 17 جنوری 2019 22:10
(جاری ہے)
اب بتایا گیا ہے کہ سرگودھا کے حلقہ این اے 91 کے کل 20 پولنگ اسٹیشنز میں دھاندلی کا ہونا ثابت ہوگیا ہے۔ حلقہ این اے 91 کے کل 20 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹ ٹیمپر کیے گئے ہیں۔
اس لیے الیکشن کمیشن نے ان 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ممکنہ طور پر ان پولنگ اسٹیشنز پر فروری میں دوبارہ الیکشن کروایا جائے گا۔ واضح رہے کہ عام انتخابات 2018 کے موقع پر این اے 91 سرگودھا کے حلقے کے عامر سلطان چیمہ منتخب ہوئے تھے۔ بعد ازاں جیت کے ووٹ کا مارجن انتہائی کم ہونے ن لیگی امیدوار ذوالفقار بھٹی نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں وہ صرف 87ووٹوں کی برتری لے کر کامیاب قرار پائے تھے۔ پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ کی جانب سے تیسری بار دوبارہ گنتی کی درخواست سپریم کورٹ میں دی گئی جس پر سپریم کورٹ نے دوربارہ گنتی کے احکامات جاری کیے تھے۔ پانچ نومبر 2018 کو دوبارہ گنتی شروع ہوئی۔ 29 نومبر کو سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا، پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ کے ایک لاکھ 7 ہزار 937 اور (ن) لیگ کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے 1 لاکھ 6 ہزار 651 ووٹ نکلے، اس طرح عامر سلطان چیمہ کو 1286 ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی تھی۔ تاہم ریٹرننگ آفیسر نے اسے نامکمل نتیجہ قرار دے کر رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی تھی۔ ریٹرننگ آفیسر نے واضح کیا تھا کہ 20 پولنگ سٹیشنوں کے تھیلوں کی سیلیں تبدیل شدہ ہیں جبکہ پانچ پولنگ سٹیشنوں کے تھیلے ہی غائب ہیں۔ اب اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچاتے ہوئے دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ادارے کو متحرک کر دیا گیا
سرگودھا پولیس کے چھاپہ پر تشدد سے گھر کے سربراہ کے دم توڑ جانے کا مقدمہ پولیس سمیت 6 افراد کیخلاف درج
سرگودھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے ملزمان کیساتھ مل کر جعلسازی سے زمین ہتھیانے کی کوشش کرنیوالے اشٹام فروش ..
سرگودھا، ماحول دوست اقدامات نہ کرنے پر2 بھٹے سربمہر
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
سرگودھا پولیس کی کاروائی،منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے6ملزمان کرفتار
سرگودھا،رہزنی اور موٹر سائیکل چوری کے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار
سرگودھا ،پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد
پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیو ٹ سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
سرگودھا اورگردونواح میں قتل،خودکشی اور حادثات میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاںبحق
سرگودھا پولیس کے گھر پرچھاپہ میں دل کا دورہ پڑنے سے گھر کا سربراہ دم توڑ گیا،لواحقین کا پولیس کے خلاف ..
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ..
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم