منڈی بہاؤالدین کے گائوں چک بساوہ میں خاتون صفیہ بی بی کو گلہ دبا کر قتل کر دیاگیا

اتوار 24 مارچ 2019 12:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) منڈی بہاؤالدین کے گائوں چک بساوہ میں خاتون صفیہ بی بی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔پولیس نے مقتولہ نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق مقتولہ خاتون نے زبردستی کی کوشش کرنے والے کو شناخت کر لیا تھا جس پر اس نے گلا دبا کر قتل کر دیا پولیس تھانہ صدر نے ملزم ارسلان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں