انسداد دہشت گردی کی عدالت نے طاہرالقادری کو اشتہاری قراردیدیا
گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم‘2014کے دھرنے میں بھیرہ میں توڑ پھوڑپر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2019 12:02
(جاری ہے)
اگست2014میں عوامی تحریک کے اسلام آباد میں دھرنے موقع پر بھیرہ انٹرچینج پرتوڑ پھوڑ اورجلاﺅگھیراﺅ کے الزام میں عوامی تحریک کے 257کارکنوں اور راہنماﺅں پرانسداددہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا.
عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیاہے. تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سرگودھا کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے2014کے دھرنے کے دوران بھیرا انٹرچینج میں توڑ پھوڑ کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت کی. عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری اورکارکنان کیخلاف5سال پرانے تھانہ بھیرہ کے مقدمے کافیصلہ سناتے ہوئے عوامی تحریک کے 107کارکنوں کو7،7سال قیدکی سزااور150کوشک کافائدہ دےکربری کردیا. اگست2014میں عوامی تحریک کے اسلام آباد میں دھرنے موقع پر بھیرہ انٹرچینج پرتوڑ پھوڑ اورجلاﺅگھیراﺅ کے الزام میں عوامی تحریک کے 257کارکنوں اور راہنماﺅں پرانسداددہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا.متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھاپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،3ملزمان گرفتار
اینٹی کرپشن سرگودھاکی کارروائی، جعلی اشٹام جاری کرنے والا اشٹام فروش گرفتار
سرگودھا،ضمنی الیکشن میںکامیابی عوام نے مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، مولانا ملک ضیا الحق ..
سرگودھا،ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں تین افراد جان بحق
سرگودھا پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر ساونڈ سسٹم پر ہوائی فائرنگ کرنے والے مسلح نوجوان کو گرفتار ..
سرگودھا ،پیر سید کرم حسین شاہ بخاری ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات کا انعقاد
ہرشخص ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے میں اہم کرداراداکرسکتاہے،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ
کانسٹیبلان کی میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں، آر پی او
سرگودھا ،لین دین کے تنازعہ پرفائرنگ سے نوجوان قتل
کینو ایکسپورٹ کا عمل مکمل،15ہزار کینٹینر زکے ذریعے دُنیا بھرمیں پاکستانی کینو بھجوایا گیا، چوہدری شعیب ..
الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مواخات پروگرام کے تحت 16مردو خواتین میں چیک تقسیم کئے گئے
مسلم لیگ (ن) ہی عوام کو مسائل سے نکال سکتی ہے،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی