سرگودھا پریس کے سینئر ممبر ظہورشاہد ممبر کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

اتوار 19 مئی 2019 13:20

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2019ء) سرگودھا پریس کے سینئر ممبر ظہورشاہد ممبر کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔ جن کو نماز جنازہ کے بعد آبائی گاوں چک37شمالی سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں عہدیداران و ممبران پریس کلب،سرگودھا یونین آف جرنلسٹس(برنا) معززین شہر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور پسمندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں