رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھنے لگا

اتوار 26 مئی 2019 14:50

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھنے لگا ۔بازاروں میں دیہی علاقوں سے آنیوالے افراد دن کے اوقات میں خریداری کو ترجیح دینے لگے، جبکہ شہری افطار کے بعد بازاروں میں خریداری کرتے نظر آنے لگے۔

(جاری ہے)

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے بعد بازاروں میں رش بڑھے گا ۔جس کیلئے انتظامیہ نے بھی بازاروں کی سکیورٹی سخت کردی ہے ،تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں