بیوٹی پارلرز‘ بیوٹی سیلون اور حمام کا کام کرنیوالوں کو اپنے کاروبار کی رجسٹریشن کروانے کی ہدایت

پیر 22 جولائی 2019 15:25

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) بیوٹی پارلرز‘ بیوٹی سیلون اور حمام کا کام کرنیوالوں کو اپنے کاروبار کی رجسٹریشن کروانے کی ہدایت، یکم اگست سے رجسٹرڈ نہ ہونیوالے بیوٹی سیلون اور حمام وغیرہ کیخلاف کاروائی کا آغاز کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلرز‘ بیوٹی سیلون اور حمام کا کام کرنیوالے افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے کاروبار کی رجسٹریشن کروالیں رجسٹریشن نہ کروانے والے افراد کیخلاف یکم اگست 2019ء سے کاروائی کا آغاز کردیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں