سرگودھا اور گردونواح میں جمعة المبارک کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:30

سرگودھا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) سرگودھا اور گردونواح میںجمعة المبارک کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے، ضلع بھر کی تمام اہم مساجد، امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ جمعے کی ادائیگی کے لیے آنے والے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں