٪سرگودھا میں پہلے ڈگری کالج برائے سپیشل ایجوکیشن کی تعمیر کیلئے ابتدائی طور پر 3کروڑ86لاکھ 35ہزار کے فنڈز جاری

اتوار 13 اکتوبر 2019 19:16

|سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2019ء) فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے سرگودھا میں پہلے ڈگری کالج برائے سپیشل ایجوکیشن کی تعمیر کیلئے ابتدائی طور پر 3کروڑ86لاکھ 35ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ، سیکشن آفیسر ڈبلیو اینڈ ایم غیا ث بیگ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منصوبہ کا جلد از جلد آغاز کر کے فنڈز کے شفاف استعمال کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں