پنجاب میں 18 افسران کے تبادلے ، خاتون سمیت تین افسران سرگودھا ریجن میں تعینات

اتوار 9 اگست 2020 14:45

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2020ء) پنجاب میں 18 افسران کے تبادلے کر دیئے گئے جبکہ خاتون سمیت تین افسران کو سرگودھا ریجن میں تعینات کر دیا گیا جن میں اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی مدثر ممتاز کو تبدیل کر کے میڈم قدسیہ نازاسسٹنٹ کمشنر سلانوالی،سیکشن آفیسر لیٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کو تبدیل کرکیکالونی اسسٹنٹ خوشاب،مہتاب احمدخان سیکشن آفیسر ٹرانسپورٹ کوتبدیل کرکیکالونی اسسٹنٹ بھکرتعینات کردیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں