سرگودھا،گھریلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈے مار کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اتوار 29 نومبر 2020 16:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈے مار کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے مٹھ ٹوانہ کے محلہ عیدگاہ گھریلو جھگڑا پر شوہر حفیظ الہی نے ڈنڈیمارکراپنی شریک حیات 30 سالہ نسیم اخترکوقتل کردیا۔ متعلقہ پولیس مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں