سرگودھا قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

قانون قانون کے رکھوالوں کے جوتوں کی نوک پر تھانہ مڈھ رانجھا کے ایس ایچ او کی مہندی کی تقریب پربھاگٹانوالہ میں جدید آتشی اسلحہ سے ہوائی فائرنگ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 22 جنوری 2021 14:27

سرگودھا قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،سید زوار حسین کاظمی) قانون قانون کے رکھوالوں کے جوتوں کی نوک پر تھانہ مڈھ رانجھا کے ایس ایچ او کی مہندی کی تقریب پربھاگٹانوالہ میں جدید آتشی اسلحہ سے ہوائی فائرنگ۔

(جاری ہے)

علاقہ گولیوں کی تو تڑھٹ سے کونج اٹھا ایس ایچ او مڈھ رانجھا سب انسپیکٹر علی حسنین طارق کی مہندی میں نشے میں دھت پولیس اہلکاروں اور دوستوں کی شدید فائرنگ ایس ایچ او کڑانہ ایس ایچ او بھاگٹانوالہ اور تین درجن سے زائد پولیس اہلکار نشے میں دھت فائرنگ کرتے رہے مہندی کی تقریب میں شراب وشباب اور سرکاری اسلحہ کا آزادانہ استعمال آئی پنجاب کے ھوائی فائرنگ کے احکامات پر عمل کروانے والے خود قانون شکن بن گئیے شراب و شباب کی محفل میں نشے میں ٹن متعدد ایس ایچ او اور اہلکار بھنگڑے ڈالتے رہے ھوءی فائرنگ سے اہل علاقہ میں شدید خوف ہراس پنجاب پولیس کے بدمعاش جوان پولیس محکمہ پر بدنما داغ ثابت ھونے لگے پنجاب میں پولیس کے دو دو قانون چلنے لگے عوام کے لئیے اور قانون لئیے اور ڈی پی او زولفقار کی ناک کے نیچے قانون کی دھجیاں بکھیرتے پولیس کے جوان۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں