سرگودھا، دوہرے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ،
ملزم کو دومرتبہ سزائے موت،سات سال قید سخت، 12 لاکھ روپے جرمانے کا حکم
ہفتہ 27 نومبر 2021 14:39
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے چک 14 رسالہ علاقہ تھانہ صدر میں دو افراد محمد نواز،محمد فیاض نے مسمات ثریا بی بی کے ہمراہ فائرنگ کر کے نوجوان عباس اور آٹھ سالہ عدنان کو قتل جبکہ دو افراد محمد حیات اور اسد اللہ کو زخمی کردیا۔
جس پر درج مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج فیصل میر نے مرکزی ملزم محمد نواز کو دفعہ 302 یں دومرتبہ سزائے موت،دس لاکھ روپے جرمانہ اوردفعہ 324 میں سات سال قید دولاکھ روپے جرمانہ جبکہ خاتون ملزمہ ثریا بی بی کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔جبکہ اس مقدمہ کا دوسرا ملزم محمد فیاض دوران سماعت جیل میں علالت کے باعث انتقال کر چکا ہوا تھا۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے ملزمان کیساتھ مل کر جعلسازی سے زمین ہتھیانے کی کوشش کرنیوالے اشٹام فروش ..
سرگودھا، ماحول دوست اقدامات نہ کرنے پر2 بھٹے سربمہر
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
سرگودھا پولیس کی کاروائی،منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے6ملزمان کرفتار
سرگودھا،رہزنی اور موٹر سائیکل چوری کے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار
سرگودھا ،پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد
پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیو ٹ سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
سرگودھا اورگردونواح میں قتل،خودکشی اور حادثات میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاںبحق
سرگودھا پولیس کے گھر پرچھاپہ میں دل کا دورہ پڑنے سے گھر کا سربراہ دم توڑ گیا،لواحقین کا پولیس کے خلاف ..
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ..
بوران کی کمی کی وجہ سے مختلف فصلات کی پیداوار متاثر ہورہی ہے، شہزاد انور
ٹی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا کی ایمرجنسی ،دیگر وارڈز کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر زاہد ..
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری