سرگودھا سمیت ملک بھر میں 26جنوری کویوم صدیق اکبر ؓپورے عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

اتوار 23 جنوری 2022 17:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) سرگودھا سمیت ملک بھر میں 22جمادی الثانی ،26جنوری کویوم صدیق اکبر ؓپورے عقیدت واحترام سے منایا جائے گا،سیمینار اور اس دن کی مناسبت سے پروگرام منعقد کئے جائیں گے ،سرگودھا میں مرکزی عید گاہ سے روائتی جلوس نکالا جائے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ملک بھر میں یوم صدیق اکبر 22 جمادی الثانی 26 جنوری کوپورے عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے سیمینار اور دیگر پروگرام منعقد گئے جائیں گے جبکہ سرگودھا میں سنی علما کونسل کے زیر اہتمام جلوس نکالا جائے گا جس کی قیادت مقامی علما کرام کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں