
سرگودھا ، بچوں کی لڑائی نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا
دیور نندوں نے اپنی بھاوج کو چاقو اور ڈنڈے مار کر شدید زخمی کر دیا
اتوار 23 جنوری 2022 17:15
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کہ سرگودھا کے علاقہ مڈھ رانجھا کے گاں موضع بگڑی کے ایک گھر میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی جس میں دیور نندوں تیمور، طاہرہ بی بی اور سدرہ بی بی نے اپنی بھاوج صائمہ بی بی کو سوٹوں اور چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔جسے آرایچ سی مڈھ رانجھا منتقل کر دیا گیا جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔
سرگودھا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
سرگودھا سے متعلقہ
سرگودھا خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فوٹو گرافی کے جدید ترین فیچرز سے آراستہ ویوو کا نیا فلیگ شپ فون X80 پاکستان میں متعارف کروادیا گیا
-
وزیراعظم سے آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
لاہور کی مصروف شاہراہ پر خاتون کو ہراساں کرنے پر ٹریفک اہلکار معطل
-
پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف پی ٹی آئی اراکین کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ محفوظ
-
سندھ ہائیکورٹ نے سابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
-
فیصل آباد،کروڑوں کی جائیداد کی منتقلی کے فراڈکیس میں ملوث گرفتارنائب تحصیلدار کا مقامی عدالت سے تین روز جسمانی ریمانڈ حاصل
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکاء کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل
-
ایک ہفتہ قبل دوست کیساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل
-
سرگودھا‘سیشن کورٹ نے گھریلو ناچاقی پر قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا‘ملزم کو سزائے موت اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم
-
پنڈی کا شیطان ملک میں بے چینی مایوسی اور انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے‘حسن مرتضی
-
پنجاب میں ہیٹ ویوکامقابلہ کرنے کیلئے صوبائی انتظامیہ متحرک
-
کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنائیں‘علی جان خان
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.