سرگودھا پولیس کاسماج دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ آپریشن

اتوار 20 جنوری 2019 15:20

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2019ء) سرگودھا پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری سرچ آپریشن میں تھانہ کینٹ کے علاقہ 48شمالی ، 86شمالی وگردونواح میں 20سے زائد دوکانات ومکانات جبکہ 30سے زائد اشخاص کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی۔

(جاری ہے)

اس سرچ آپریشن میں تھانہ کینٹ ، سیپشل برانچ، سول ڈیفنس ،سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس اورحساس اداروں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں