سرگودھا فصیل آباد روڈ کے علاقہ 46 اڈا سے نوجوان نے 18 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر لیا

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:34

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2018ء) سرگودھا فصیل آباد روڈ کے علاقہ 46 اڈا سے نوجوان نے 18 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر لیا۔

(جاری ہے)

مغویہ عائشہ کے باپ ذوالفقار نے تھانہ عطاء شہد پولیس کا بتایا کہ دوشزہ عائشہ بی بی کو پڑوسی وحید شاہ نے زبردستی اغوا کیا اور مغویہ کے ساتھ روپوش ہو گیا۔ورثا کی اطلاع پر پولیس نے ملزم اور مغویہ کی تلاش کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں