سرگودھا‘زمیندار کی زیادتی سے حاملہ 14 سالہ گھریلو ملازمہ کو دارالامان بھجوا دیا گیا
پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 376 ت پ مقدمہ درج کرلیا
منگل 17 جولائی 2018 13:22
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق نواحی چک 8ایم ایل کے معذور احمد خان کی 14 سالہ بیٹی روبینہ کوثر نے تھانہ صدر بھلوال میں درخواست دی کہ وہ زمیندار محمد نصیر کے گھر ملازمہ ہے تقریبا نو ماہ قبل مالک نصیر نے پسٹل دکھا کر زبردستی زیادتی کی اور اسے معمول بنا لیااس دوران چھ ماہ قبل اسے حمل ہوگیا جب اس کی والدہ نے اس سے پوچھا کہ پیٹ کو کوئی مسئلہ ہے پہلے تو شرم کی وجہ سے کچھ نہیں بتایا پھر والدہ پھلروان ہسپتال لے گئی جہاں رپورٹ ملی کے وہ چھ ماہ کی حاملہ ہے ۔
پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 376 ت پ مقدمہ درج کرلیامدعیہ روبینہ کوثر کاباپ معذور ہے اس لئے روبینہ کوثر کو جان سے خطرے کے باعث دارالامان سرگودھا بھجوادیا گیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھاپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،3ملزمان گرفتار
اینٹی کرپشن سرگودھاکی کارروائی، جعلی اشٹام جاری کرنے والا اشٹام فروش گرفتار
سرگودھا،ضمنی الیکشن میںکامیابی عوام نے مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، مولانا ملک ضیا الحق ..
سرگودھا،ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں تین افراد جان بحق
سرگودھا پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر ساونڈ سسٹم پر ہوائی فائرنگ کرنے والے مسلح نوجوان کو گرفتار ..
سرگودھا ،پیر سید کرم حسین شاہ بخاری ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات کا انعقاد
ہرشخص ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانے میں اہم کرداراداکرسکتاہے،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ
کانسٹیبلان کی میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں، آر پی او
سرگودھا ،لین دین کے تنازعہ پرفائرنگ سے نوجوان قتل
کینو ایکسپورٹ کا عمل مکمل،15ہزار کینٹینر زکے ذریعے دُنیا بھرمیں پاکستانی کینو بھجوایا گیا، چوہدری شعیب ..
الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مواخات پروگرام کے تحت 16مردو خواتین میں چیک تقسیم کئے گئے
مسلم لیگ (ن) ہی عوام کو مسائل سے نکال سکتی ہے،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی