سرگودھا پریس کلب میں جشن آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی

منگل 14 اگست 2018 14:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) ڈپٹی کمشز سرگودھا مظفر خان سیال سرگودھا پریس کلب کی تقریب جشن آزادی کے مہمان خصوصی تھے جہنوں نے خطاب کے علاوہ 14 پاونڈ سالگرہ کیک کاٹا اور پریس کلب کی جانب سے سنئیر نائب صدر شہزاد شیرازی کو جشن آزادی مہم کی خدمات میں ایوارڈ تقسیم کیااس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر،ڈاکٹر ہارون رشید تبسم ،ابرار عالم ،صدر کلب مہر آصف حینف ،جنرل سیکرٹری ،ملک محمد اصغر شاھین فاروقی ،شہزاد شہرازی ،ممتاز عارف،کے علاوہ دیگر صحافیوں نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں