سرگودھا کے نواح سے تعفن شدہ نعش کو پولیس نے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا

پیر 15 اکتوبر 2018 14:02

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) سرگودھا کے نواح سے تعفن شدہ نعش کو پولیس نے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق وزیر آباد کا عابد علی نامی شخص کئی روز سے لاپتہ تھا جس کی نعش میانی کے قریب پولیس نے کھنڈر زدہ مکان سے برآمد لی جو گلی سڑی ہوئی بتلائی جا رہی ہے۔پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں