سرگودھا کے ٹیکسی ڈرائیور کی نعش مظفر گڑھ کے قریب نالہ سے برآمد کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی

منگل 16 اکتوبر 2018 13:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) سرگودھا کے ٹیکسی ڈرائیور کی نعش مظفر گڑھ کے قریب نالہ سے برآمد کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ نیو سٹلائٹ ٹاون کا ارشد ٹیکسی چلاتا جو سرگودھا لاری اڈا سے سواریوں کو لے کر ملتان گیا لیکن واپس نہ آیا کی نعش مظفر گڑھ کے قریب نالہ سے ملی۔ ڈرائیور ارشد چار بچوں کا باپ بتلایا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں