سرگودھا ،نورپورتھل کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹوسائیکل سوار جاںبحق ہو گیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:36

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹوسائیکل سوار جاںبحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نورپور تھل سے رنگپور بگھور روڈ پر سکروڈ اڈا کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر ساہیکل کو ٹکر میں موضع ڈیرہ سپرا کا محمد سلیمان جاںبحق ہو گیا۔جس کی نعش ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں