سرگودھا پولیس نے مقدمہ قتل کے اشتہاری کو گرفتار کر لیا

جمعرات 21 مارچ 2019 14:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) سرگودھا پولیس نے مقدمہ قتل کے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔زرائع کے مطابق شیر محمد اوڈ مقدمہ قتل میں ملوث اور تھانہ میانی کو مطلوب تھا۔

(جاری ہے)

اس اشتہاری ملزم شیر محمد اوڈ کو تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا اور متعلقہ پولیس سے رابطہ کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں