سرگودھا‘گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی‘ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر دی

پیر 25 مارچ 2019 12:42

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سرگودھا فیصل آباد روڈ کے علاقہ ٹھٹھی بالا راجہ کے 35 سالہ نوجوان ممتاز نے گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھا لیں جو طبی امداد سے قبل دم توڑ گیا۔پولیس تھانہ لالیاں نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں