سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں 50سالہ شخص کی دوسری بار خودکشی کی کوشش لوگوں نے ناکام بنا دی

منگل 26 مارچ 2019 14:26

سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں 50سالہ شخص کی دوسری بار خودکشی کی کوشش لوگوں نے ناکام بنا دی
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء)سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں دوسری بار خودکشی کی کوشش لوگوں نے ناکام بنا دی۔زرائع کے مطابق 50 سالہ خادم حسین نے خودکشی کی نیت سے تھل کینال میں چھلانگ لگا دی جسے بچا لیا گیا۔

(جاری ہے)

اس شخص نے چند روز قبل بھی تھل کینال پر کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی جس کو مقامی دکانداروں نے دوسری بار بھی بچا ہے تاہم خودکشی کی کوشیش معلوم نہیں ہو سکی۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں