سرگودھا ،گھریلو نا چاکی پر نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا

ہفتہ 20 اپریل 2019 13:44

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء)سرگودھا ریجن کے علاقہ میں گھریلو نا چاکی پر نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا جس کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق منکیرہ گھریلو ناچاکی پر نوجوان نے زہریلی دوائی پی کر زندگی خاتمہ کر لیا۔ خاتون کی میت ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں