دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

بدھ 19 جون 2019 13:58

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) پہاڑوں پر برف پگھلنے کاسلسلہ شروع ہو نے کے بعد دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے۔

(جاری ہے)

دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر بھیرہ‘ شاہ پور اور ساہیوال کی تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر دریائے جہلم میں پانی کی صورتحال کو مانیٹر کریں اور سیلاب کی صورت میں حفاظتی اقدامات کریں تاکہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں