گلے‘ سڑے پھل اور بغیر ابلا پانی گیسٹرو کی وباء کو جنم دے سکتا ہے

منگل 23 جولائی 2019 14:53

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) گلے‘ سڑے پھل اور بغیر ابلا پانی گیسٹرو کی وباء کو جنم دے سکتا ہے شہریوں کو چاہیئے کہ وہ گلے سڑے پھل کھانے کی بجائے صاف ستھرے پھلوں کو ترجیح دیں اور پانی ابال کر پئیں ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیل رانا نے کہا ہے کہ برسات کے موسم میں اُبال کر پانی پینا چاہیے جبکہ غیر برف‘ گلے‘ سڑے پھل‘ بغیر اُبلا پانی پینا گیسٹرو کی بیماری کو جنم دیتا ہے اس سے احتیاط کیلئے شہری ڈاکٹرز کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں