سرگودھا‘ تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کے ایس ایچ اوز تبدیل

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:19

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) ڈی پی او خوشاب نے ایس ایچ او تھانہ سٹی امجد جلال کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ صدر لگا دیا جبکہ عمر فاروق شاہ کو ایس ایچ او تھانہ صدر سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں