سرگودہا میں ایف آئی ا ے کا ریجنل دفتر قائم کر د یا گیا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:44

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) سرگودہا میں ا یف آئی اے کا ر یجنل دفتر قائم کر د یا گیا ہے ا یف آئی اے کے حوا لے سے شکا یا ت اور کیسز کے سلسلہ میں سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ں کو پہلے فیصل آ با د جا نا پڑتا تھا اس کے پیش نظر حکو مت نے سرگودہا میں پی اے ا یف روڈ پر ا یف آئی اے کا دفتر قائم کر د یا ہے جہاں پر ریجن بھر کے لو گ اپنی شکا یا ت اور کیسز کے سلسلہ میں رابطہ کر سکتے ہیں سرگودہا میں ا یف آئی اے کے ریجنل دفتر کا قیام ڈویثرن بھر کے لو گو ں کا دیرینہ مطالبہ تھا جس کے پیش نظر وفاقی حکو مت نے سرگودہا میں ایف آئی اے کا دفتر قائم کر کے یہاں کے لو گوں کا دیرینہ مطالبہ پور ا کر د یا۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں