سلانوا لی پو لیس کی کا روا ئی، منشیا ت فروش گرفتار

پیر 27 جنوری 2020 16:00

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) سلانوا لی پو لیس کی کا روا ئی نا می گرا می منشیات فروش گرفتار 1150گرا م چرس اور وٹک میں لی گئی 5500رو پے بر آ مد ز یر دفعہ 9Cکے تحت مہ در ج تفصیلا ت کے مطا بق ڈی پی ا و سرگودہا کی ہدایات پر تھا نہ سلا نو الی پو لیس کے سب انسپکٹر ملک رمضان نے چک 120شمالی سلانوا لی میں چھاپہ ما ر کر نا می گر ا می منشیا ت فروش قمر مسیح کو منشیات فروش کر تے ہو ئے رنگے ہاتھوں گر فتار کر لیا قمر مسیح کے قبضہ سی1150گرا م چر س اور وٹک میں لی گئی رقم 5500رو پے بر آ مد کر کے ا س کے خلا ف ز یر دفعہ 9Cکے تحت مقد مہ د ر ج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں