سرگودھا ،پولیس نے منشیات سمگلنگ کو ناکام بنا کر کار سے 22کلو گرام چرس برآمد کرلی ،ہنگو کا سمگلر گرفتار
بدھ 2 دسمبر 2020 15:12
(جاری ہے)
نشے کا استعمال انسانی صحت کیلئے کسی صورت میں درست نہیں ہے۔نشے کا عادی انسان آہستہ آہستہ موت کے منہ میں پہنچ جاتا ہے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس دوران وہ معاشرے میں انتہائی ذلت کی زندگی گزارتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقار احمد کی زیر قیادت سرگودھا پولیس منشیات کی خریدوفروخت کو روکنے کیلئے پوری طرح کمر بستہ ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرفتارملزم محمد امین نے یہ بھاری مقدار میں چرس صوبہ KPKسے سمگل کرکے سرگودھا کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنا تھی۔ ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ پھلروان اور انکی ٹیم کومنشیات سمگلر کے خلاف بڑی کاروائی کرنے پر شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے ملزمان کیساتھ مل کر جعلسازی سے زمین ہتھیانے کی کوشش کرنیوالے اشٹام فروش ..
سرگودھا، ماحول دوست اقدامات نہ کرنے پر2 بھٹے سربمہر
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
سرگودھا پولیس کی کاروائی،منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے6ملزمان کرفتار
سرگودھا،رہزنی اور موٹر سائیکل چوری کے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار
سرگودھا ،پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد
پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیو ٹ سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
سرگودھا اورگردونواح میں قتل،خودکشی اور حادثات میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاںبحق
سرگودھا پولیس کے گھر پرچھاپہ میں دل کا دورہ پڑنے سے گھر کا سربراہ دم توڑ گیا،لواحقین کا پولیس کے خلاف ..
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ..
بوران کی کمی کی وجہ سے مختلف فصلات کی پیداوار متاثر ہورہی ہے، شہزاد انور
ٹی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا کی ایمرجنسی ،دیگر وارڈز کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر زاہد ..
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی