سرگودھا،بجلی کا شدید کرنٹ لگنے سے 40 سالہ محنت کش زندگی کی بازی ہار گیا

جمعرات 16 ستمبر 2021 16:02

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) بجلی کا شدید کرنٹ لگنے سے 40 سالہ محنت کش زندگی کی بازی ہار گیا جس کی نعش اچانک گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ جوہرآباد کے چک50/11 ایم بی کا 40سالہ اکرم بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں