سرگودھا ‘گھریلو جھگڑے پر 17 سالہ لڑکی نے کالا پتھر پی کر خودکشی کر لی

جمعہ 17 ستمبر 2021 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) گھریلو جھگڑے پر 17 سالہ لڑکی نے کالا پتھر پی کر خودکشی کر لی جس کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے قصبہ کلورکوٹ کے گاؤں ذمے والا گھریلو جھگڑے پر17 سالہ لڑکی کالا پتھر پی لیا جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی جس کے خود کشی کرنے پر نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں