سرگودھا‘آتشیں اسلحہ سے مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

پیر 18 اکتوبر 2021 12:31

سرگودھا‘آتشیں اسلحہ سے مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) آتشیں اسلحہ سے مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کٹھہ روڈ جوھرآباسموڑکیقریب آتشیں اسحلہ سے مسلح موٹرسائیکل سوارو نے اندھا دھند فائرنگ کرکے حسین آباد خوشاب کے نوجوان فخرعباس کوقتل کردیا اور فرار ہو گے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی تاہم ابھی ملزمان اور قتل کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں