سرگودھا‘ شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو قتل کر دیا

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے مطابق کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ موڑ پنڈی روڑ پر پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح فراد نیفائرنگ کر کے موٹر سائیکل سوار نوجوان فخر عباس سکنہ محلہ سیدمعروف خوشاب کو نشانہ بنایاجو سر میں فا?ر لگنے کے باعث موقع پر جانبحق ہو گیا جس کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے تھانہ خوشاب پولیس مصروف تفتیش ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں