سرگودھا،تیز رفتار ڈالہ موٹر سائیکل کو کچل کر الٹ گیا ،بزرگ ،دو بچے شدید زخمی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 16:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) تیز رفتار ہنڈائی ڈالہ موٹر سائیکل کو کچل کر الٹ گیا جس میں موٹر سائیکل سوار بزرگ اور دو بچے شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے فوری طبی امداد کے بعد ایک بچے کو تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار بزرگ بچوں کے ساتھ سفر پر تھے کہ جوہرآباد روڈسیم نالہ لنک روڈشہزادٹائون کیقریب تیز رفتار ھنڈائی ڈالہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار بزرگ جان بحق اور دوبچیشدید زخمی ہو گے جبکہ حادثہ میں ہنڈائی ڈالہ الٹ گیا۔جس میں عملہ بھی معمولی زخمی ہواجن کو ہسپتال منتقل کر کے بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ایک بچے کو تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں