سلانوالی،مسائل کے با و جو د پی ٹی آئی حکو مت نے وطن عزیز کو درست سمت میں آگے بڑھا یا ہے ، مہرمحسن رضا ارائیں

منگل 21 دسمبر 2021 13:03

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 دسمبر2021ء) ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ٹریڈر ز ونگ مہرمحسن رضا ارائیں نے کہا ہے کہ ورثے میں ملے ہو ئے بے پناہ چیلنجز اور مسائل کے با و جو د پی ٹی آئی حکو مت نے وطن عزیز کو درست سمت میں آگے بڑھا یا ہے ۔

(جاری ہے)

معیشت سمیت مختلف شعبہ جا ت میں حکومتی پالیسیوں سے بہتری آ رہی ہے بلاشبہ پی ٹی آئی حکو مت کے پا س عوا م کو اپنی کار کر دگی بتا نے کیلئے بہت کچھ موجود ہے ۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے پارٹی وفودسے ملاقات میں کیا انہوںنے کہا کہ ن لیگ کی سابقہ حکو مت نے اپنے دور میں روپے کو جان بو جھ کر اور ویلیو رکھا جب و ہ اپنی جگہ پر آ یا تو ا س کا خمیا ز ہ قو م بھگت رہی ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں