ر ا س روٹ لیو ل پر پارٹی کی تنظیم سازی کا عمل تیز کر د یا گیا ہے، محمداشرف سوہی

پیر 27 دسمبر 2021 13:33

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2021ء) ضلعی جنرل سیکرٹری پا کستا ن مسلم لیگ محمداشرف سوہی نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین کی خصوصی ہدا یت پر گر ا س روٹ لیو ل پر پارٹی کی تنظیم سازی کا عمل تیز کر د یا گیا ہے،  اس سلسلہ میں نظریاتی ور کر ز کو عہدے دے کر پارٹی کو مضبوط بنا یا جا ئے گا اور پارٹی منشور کو تقویت د ی جائے گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پاکستا ن مسلم لیگ تحصیل سلانوالی کے وفودسے ملاقات میں کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی قیا د ت یہ فیصلہ کر چکی ہے کہ نوجوا نوں کو پارٹی میں خصوصی اہمیت د ے کر پارٹی کی قوت مزید بڑھائی جا ئے گی اور آئندہ بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کے منشور کو ملحو ظ خاطر ر کھ کر حصہ لیا جا ئے گا ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں