ْحکومت پنجاب نے سرگودھا ریجن سمیت چار تحصیلداروں کے تبادلے و تقرر کے احکامات جاری کر دیئے

پیر 24 جنوری 2022 16:41

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا ریجن سمیت چار تحصیلداروں کے تبادلے و تقرر کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ممبر بورڈآف ریونیوپنجاب بابرحیات تارڑنے چارتحصیلداروں کے تقرر وتبادلیکیاحکامات جاری کرتے ہوئے محمدسلیم مشرف کو تحصیلدارقائدآباد سے تبدیل تحصیلدارگوجرانولہ صدر،شیخ محمد نعیم کو تحصیلدارگوجرانوالہ صدر سے تبدیل تحصیلدارماڈل ٹاؤن لاہور، طاہرمحمودکو تحصیلداربھکر سے تبدیل تحصیلدارلیاقت پوررحیم یارخان،اورسادات نواز تحصیلدارکوکمشنرآفس فیصل آبادسیتبدیل کرکے تحصیلدار بھکرتعینات کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں