جمعیت اشاعت التوحید والسنہ کے صوبائی امیر کے مجموعہ کی تقریب رونمائی 31 جنوری کو ہو گی

جمعرات 27 جنوری 2022 12:47

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) جمعیت اشاعت التوحید والسنہ کے صوبائی امیر کے مجموعہ کی تقریب رونمائی 31 جنوری کو ہو گی۔

(جاری ہے)

جمعیت اشاعت التوحید والسنہ کے صوبائی امیر علامہ محمد عطاء اللہ بندیالوی کے 14 علمی رسائل کا مجموعہ شائع ہو گیا ہے جس کی تقریب رونمائی 31 جنوری 2022 بروز سوموار بعد از نماز عشائ جامعہ ضیاء العلوم فاروق اعظم روڈ سرگودھا میں ہو گی۔جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے کر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں