جوھرآباد ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ملک فتح خالق بندیال ایم پی اے کی ہمشیرہ اور ریٹائرڈ ایس پی ملک پرویز اقبال بندیال (مرحوم) کی زوجہ انتقال پا گئی

ہفتہ 29 جنوری 2022 15:52

جوھرآباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 جنوری 2022ء)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ملک فتح خالق بندیال ایم پی اے کی ہمشیرہ اور ریٹائرڈ ایس پی ملک پرویز اقبال بندیال (مرحوم) کی زوجہ انتقال پا گئی     ۔

(جاری ہے)

انکی نماز جنازہ موضع بندیال میں ادا کی گئی۔ نماز جناڑہ میں بڑی تعداد مین عمائد ین علاقہ نے شر کت کی ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں