وزیر اعظم عمران خا ن کا دورہ چین تعلقات میں مزید مضبوطی کا با عث بنے گا ،خوا جہ محمد ارشد

بدھ 2 فروری 2022 11:59

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2022ء) سا بق ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹر یڈر زونگ خوا جہ محمد ارشدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن کا دورہ چین تعلقات میںمزید مضبوطی کا با عث بنے گا کیونکہ دو نو ں ممالک نے بنیا د ی قوم مفادات کے ا مو ر پر ہمیشہ ایک دوسرے کا بھر پورساتھ د یا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے عہدیدارا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چین پا کستا ن اقتصاد ی را ہدار ی کے منصوبے تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ ر ہے ہیں جس سے ترقی کی نئی مناز ل طے ہوں گی اور عوام خوشحا ل ہو ں گے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں