جوہرآباد مندیال ٹاون میں اراضی کے تنازعہ پر تہرے قتل کی سنگین واردات

منگل 17 مئی 2022 13:37

جوہرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2022ء) جوہرآباد مندیال ٹاون میں اراضی کے تنازعہ پر تہرے قتل کی سنگین واردات،فتح خان شیخ وغیرہ 4افراد نے علی الصبح فائرنگ کر کے3 افراد کو قتل اور ایک نوجوان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے، مقتولین 32سالہ محمد حسنین ولد محمد افضل مندیال،18 سالہ عدنان ولدضیاء مندیال اورعدنان وڈل کی نعشین اور مضروب16سالی عبید ولد ضیا ء ڈی ایچ کیو ہسپتال جو ہر آبادمنتقل کردیا گیا، پولیس نے اپنی کارروائی شروع کر دی۔\378

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں