اُردو پوائنٹ پاکستان سرگودھاسرگودھا کی خبریںسرگودھا‘ پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے نواحی علاقہ حیدرآباد ٹائون ..

سرگودھا‘ پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے نواحی علاقہ حیدرآباد ٹائون میں سرچ آپریشن

35 گھر کی تلاشی اور 50 سے زائد مشکوک افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جولائی2018ء) پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے نواحی علاقہ حیدرآباد ٹائون میں سرچ آپریشن کر کے 35 گھر کی تلاشی اور 50 سے زائد مشکوک افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی ۔

(خبر جاری ہے)

اس سرچ اپریشن میں تھانہ جھال چکیاں، سی ٹی ڈی۔ اور سکیورٹی برانچ نے حصہ لیا۔اور علاقہ میں پونے دو گھنٹے تک سرچ آپریشن جاری رہا-


اپنی رائے کا اظہار کریں -

سرگودھا شہر کی مزید خبریں