سرگودھا،جوہر آباد سٹیڈیم کے سا منے سے نا معلوم شخص کی نعش برآمد ،پولیس نے تفتیش شروع کر دی

منگل 17 جولائی 2018 17:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) سرگودھا ریجن میں جوہرآبادسٹیڈیم کے سامنے دھولوں کالونی سے نا معلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ جس پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق واقعہ انتہائی پرانا ہے جہاں درخت کی کھدائی کے دوران مقتول کی نعش پرانی گلی سڑی ہڈیوں کی شکل میں ملی جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا جبکہ جائے وقوعہ سے مقتول کی چادر،بوٹ اورسویٹر سے نعش کی ہڈیاں نوجوان کی لگتی ہیں۔پولیس تھانہ جوہر آباد مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں